• news

روہتاس آرٹ گیلری میں فن پاروں کی نمائش 7نومبر سے شروع ہوگی


اسلام آباد (اے پی پی) روہتاس آرٹ گیلری میں فن پاروں کی نمائش 7نومبر سے شروع ہوگی۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پیٹر ہاورڈ شو کا افتتاح کریں گے ۔ شو 16نومبر تک جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن