• news

سینئر اداکار انور علی کی صحتیابی محرم کے بعدسٹیج پردوبارہ کام شروع کر ینگے


لاہور( این این آئی) سینئر اداکار انور علی محرم الحرام کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ اداکاری شروع کر دیں گے۔ اداکار انور علی کو گھٹنے میں چوٹ آنے کے بعد ڈاکٹروں نے بھاگ دوڑ سے منع کرتے ہوئے آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم اب صحتیابی کے بعد انور علی نے دوبارہ اسٹیج پر کام کرنے کا فیصلہ کیا اور وہ محرم کے بعد دوبارہ اسٹیج پر دکھائی دیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن