سپریم کورٹ میں یار محمد رند کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (ثناءنیوز) سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج پےر کو بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سردار یار محمد رند کی درخوست ضمانت کی سماعت کرے گا ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل بینچ بلوچ راہنما کی جانب سے اکرم شیخ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت کرے گا۔