ایفی ڈرین کیس: مخدوم شہاب الدین کے تین قریبی ساتھیوں کو نوٹس جاری
سردار گڑھ (نامہ نگار) وفاقی وزےر مخدوم شہاب الدےن کے تےن قرےبی ساتھےوں کو نوٹس جاری پےش نہ ہونے پر گرفتاری عمل مےں لائی جائے گی تفصےل کے مطابق وفاقی وزےر مخدوم شہاب الدےن کے قرےبی ساتھےوں ملک حسنےن احمد آہےر ،مسعودالحق رحمانی اور ےار محمد عرف ےارو کو اےفی ڈرےن کےس کے سلسلے مےں اےنٹی نارکوٹےکس کوٹ اسلام آباد نے پانچ نومبر کو پےش ہونے کے لےے نوٹس جاری کر دےے ہےں اطلاع کے مطابق اگر ےہ اشخاص نارکوٹکس کورٹ مےں پےش نہ ہوتے تو ان کی گرفتاری کے لےے ٹےمےں تشکےل دے کر گرفتاری عمل مےں لائی جائے گی واضع رہے کہ وفاقی وزےر مخدوم شہاب الدےن کو اےفی ڈرےن کوٹہ سکےنڈل مےں اسوقت گرفتار کرنے کے لےے احکامات جاری کےے گئے تھے جب وہ سابق وزےر اعظم ےوسف رضا گےلانی کی نااہلی کے بعدجب وہ پاکستان پےپلز پارٹی کی طرف سے وزارت اعظمیٰ کے لےے مضبوط ترےن امےدوار تھے۔