• news

مسلسل وفاداریاں بدلنے والے عطاءمانیکا اپنا اعتبار کھو چکے ہیں: ولید مجاہد

اجنیانوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا ولید مجاہد آف کیلے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 1985ءسے لے کر آج تک مسلسل وفاداریاں تبدیل کرنے والے عطاءمانیکا اپنا اعتبار کھوچکے ہیں،ان کے بیان پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عطاءمانیکا کو اپنے محسنوں کے بارے میں شائستہ لب و لہجہ اختیار کرناچاہئے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کا اتحاد دو سیاسی جمہوری جماعتوں کا اتحاد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن