حج سکینڈل کیس: ایف آئی اے نے نرگس سیٹھی عبدالقادرگیلانی اور زین سکھیرا کو آج طلب کرلیا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) حج سکینڈل کیس میں ایف آئی اے نے سیکرٹری بجلی و پانی نرگس سیٹھی، عبدالقادر گیلانی اور زین سکھیرا کو آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نرگس سیٹھی کو ڈی جی حج کی تعیناتی کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔