• news

حامد کرزئی 9 نومبر سے بھارت کا 4 روزہ دورہ کرینگے، 9 معاہدوں پر دستخط متوقع

نئی دہلی (آن لائن) افغان صدر حامد کرزئی 9نومبر سے بھارت کا 4 روزہ دورہ کرےں گے، بھارت اور افغانستان کے درمےان کان کنی سمےت 9 معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے، غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی ممبئی سے اپنے دورہ کا آغاز کرےں گے، دورے کے دوران تاجر برادری سے ملاقاتےں کرکے اپنے ملک کے مختلف شعبوں مےں سرماےہ کاری حاصل کرنے کی کوشش کرےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن