• news

چین کی اعلیٰ فوجی قیادت میں ردوبدل ہوجنتاﺅ کمانڈر ان چیف برقرار رہیں گے

بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی اعلیٰ فوجی قیادت میں ردوبدل کر دی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تقریباً دس سال بعد قیادت کی تبدیلی کے بعد صدر ہوجنتاﺅ کا مسلح افواج کا کمانڈر ان چیف کے طور پر برقرار رہنا یقینی بنانا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن