• news

مالی میں اسلام پسندوں نے شرعی نظام نافذ کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) مالی میں اسلام پسندوں نے شرعی نظام نافذ کر دیا۔ امت کے مطابق قحبہ خانے بند، تمباکو اور موسیقی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 5ڈاکوﺅں کے ہاتھ پاﺅں کاٹ دئیے گئے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق شورش زدہ علاقے کے 2تہائی حصے میں اسلامی تنظیموں کے قبضے کے بعد امن بحال ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن