• news

سی این جی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کی جائے:سکھر سمال ٹریڈرز

سکھر(کامرس ڈیسک)آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹےج انڈسٹرےز کے چےئرمین حاجی محمد ہارون مےمن نے سپرےم کورٹ کی جانب سے سی این جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود سکھر سمیت اندرون سندھ چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کراےوں میں کمی نہ کےے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فی الفور کراےوں میں کمی کرکے تاجروں و شہریوں کو رےلےف فراہم کرنےکا مطالبہ کےا ہے۔ وہ پےر کو شہر کے مختلف تجارتی علاقوں میں تاجروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن