• news

مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی اقتصادی رپورٹ تیار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی اقتصادی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ گزشتہ مالی سال معاشی خسارہ معیشت کا 103 فیصد تھا گزشتہ مالی سال جولائی سے ستمبر تک مالی خسارہ 281 ارب روپے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن