• news

جعلی ڈگری کیس: رکن صوبائی اسمبلی شوکت عزیز کی عبوری ضمانت منظور

 راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) جعلی ڈگری کیس میں رکن صوبائی اسمبلی شوکت عزیز کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔شوکت عزیز بھٹی کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج معروف حسین شاہ نے عبوری ضمانت منظور کی عدالت نے شوکت عزیز بھٹی کی عدم حاضری پر گزشتہ روز وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے تھے۔انہیں12نومبر کو دوبارہ عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن