• news

اہلسنت و الجماعت کا متحدہ مجلس عمل میں کسی صورت شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) اہلسنت و الجماعت نے متحدہ مجلس عمل میں کسی بھی صورت شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے دائیں بازوکی سیاسی و مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ اہل سنت و الجماعت کی سیاسی امور کی کمیٹی نے حاجی غلام مصطفی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا ہے

ای پیپر-دی نیشن