کویت: 45 ہزار تارکین وطن کا ڈیٹا ائرپورٹ انتظامیہ کے سپرد، جرمانہ ہو گا
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت میں غیرقانونی طور پر مقیم 45 ہزار تارکین وطن کا ریکارڈ ایئرپورٹ سمیت تمام خارجی راستوں پر فراہم کر دیا گیا۔ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے اور اب انہیں اپنے وطن واپس جانے کیلئے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔