• news

کاش ہم اپنی بیٹی پر تیزاب نہ پھینکتے والدین کا اظہار ندامت

کھوئی رٹہ (اے ایف پی) آزاد کشمیر میں غیرت کے نام پر جواں سال بیٹی پر تیزاب پھینکنے والے والدین نے اپنے فعل پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔ لڑکی انوشہ کی والدہ ذہین اختر کا کہنا ہے اسے اب اپنے باقی بچوں کے مستقبل کی فکر لگی ہوئی ہے۔ کاش ہم ایسا نہ کرتے وہ بڑی معصوم تھی مجھے بڑی شرمندگی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن