• news

ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگےوں کےخلاف جماعت اسلامی کی پٹیشن کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہو گی

 کراچی (ثناءنیوز) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں انتخابی فہرستوں میں ہونے والی بے قاعدگےوں اور بے ضابطگےوںکے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی پٹیشن کی سماعت آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن