• news

اوباما! فوراً افغانستان سے نکل جاﺅ: طالبان

کابل (اے ایف پی) طالبان نے صدر اوباما پر واضح کیا ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے اس لئے وہ اپنی فورا نکال لے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اوباما کو مزید جھوٹ بولنے اور تاخیر کے بغیر اس مقدس سرزمین سے نکل جانا چاہئے، وہ اپنے ملک پر توجہ دے۔

ای پیپر-دی نیشن