• news

پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا بلا مقابلہ سینیٹر منتخب


کراچی (نوائے وقت نیوز) پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔ سلیم مانڈی والا ڈاکٹر عاصم حسین کی خالی کردہ نشست پر منتخب ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن