• news

پنجاب اسمبلی کے باہر بم کی اطلاع پر سکےورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی


لاہور (آئی اےن پی)پنجاب اسمبلی کے باہر بم کی اطلاع پر سکیورٹی اداروں مےں کھلبلی مےچ گئی ‘تلاشی لےنے پر افواہ ثابت ہوئی ۔ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے اےک پر ائےوٹ جےپ مےں پو لےس کو بم کی اطلا ع دی گئی جس کے بعد بم ڈسپوزل کا عملہ اور پو لےس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی مگر جےپ کی تلاشی لےنے کے بعد بم کی اطلاع افواہ نکلی اور بم ڈسپوزل نے جےپ کوکلےئر کر دےا۔

ای پیپر-دی نیشن