• news

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے لیاقت گھمن کا بیٹا ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام پر گرفتار

سیالکوٹ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت گھمن کے بےٹے کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گےا ہے۔ تھانہ ائیرپورٹ میں ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے اے ایس آئی عمران کی درخواست پر لیاقت گھمن کے بےٹے احمد بلال لیاقت سے ناجائز پستول برآمد ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گےا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم احمد بلال لیاقت کو سیالکوٹ انٹرنےشنل ائیرپورٹ سے ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران نے دوران تلاشی ناجائز پستول برآمد کرنے کے بعد اسے تھانہ ائیرپورٹ کے حوالے کر دیا گےا۔

ای پیپر-دی نیشن