• news

گستاخانہ فلم کا جواب، ایران نے ”دی پروفٹ“ فلم بنا لی، آج نمائش ہو گی

تہران (اےن اےن آئی) اسلام مخالف امریکی فلم کے جواب میں ایرانی دستاویزی فلم”دی پروفٹ“ ایرانی دستاویزی فلم”دی پروفٹ“پچاس سیٹلائٹ چینلوں اور سینکڑوں انٹرنیٹ سائٹوں سے نشر ہورہی ہے یہ فلم”المنار“، ”المیادین“، ”ثامن ٹی وی“ اور ”سحر“ سمیت پچاس سے زیادہ سیٹلائٹ چینلوں سے آج(جمعرات کو) نشر ہوگی۔فلم”دی پروفٹ“اسلام و عیسائیت گفتگو کی انجمن اور اسلامی ریڈیو ٹی وی یونین کے اشتراک سے اسلام مخالف توہین آمیز امریکی فلم کے جواب میں بنائی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن