• news

سیدنور کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن سیدنور کے اعزاز میں کلچرل جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پنجاب آرٹ لینگوئج کلچرل سنٹر کے زیراہتمام ان کے اعزاز میں تقریب آج پنجابی سنٹر قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن