• news

طالبہ اغواءکیس، اداکارہ صوفیہ مرزا، بہن مریم کی ضمانت میں توسیع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے طالبہ اغواءکیس میں اداکارہ صوفیہ مرزا اوراس کی بہن مریم مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت دس نومبر تک ملتوی کردی ہے،گذشتہ روز اداکارہ کی کونسل نے عدالت سے آئندہ تاریخ پیشی کی استدعا کی جبکہ مدعی مقدمہ کی جانب سے بھی جدید وکالت نامہ عدالت میں جمع کروایا گیا جس پر فاضل عدالت نے مقدمہ کی سماعت 10نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن