• news

مبارکباد پر آپ کا شکریہ، اوباما کا سعودی، مصری اور بھارتی سمیت 13 عالمی رہنماﺅں کو فون

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کے صدر اوباما نے اسرائیل، مصر اور بھارت کے رہنماﺅں سمیت 13 عالمی لیڈروں کو جوابی فون کیا۔ ان رہنماﺅں نے صدر اوباما کو فون کرکے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی تھی۔ امریکی صدر نے جرمنی، فرانس، برطانیہ، سعودی عرب، آسٹریلیا، بھارت، ترکی، برازیل، کولمبیا کے رہنماﺅں کو فون کیا۔

ای پیپر-دی نیشن