پاکستانی مسلمان حقیقی جمہوریت
پاکستانی مسلمان حقیقی جمہوریت پر مبنی عوام میںمقبولیت کی حامل حکومت قائم کرناچاہتے ہیں۔ اس حکومت کو پاکستان کے عوام کی توثیق(منظوری) حاصل ہوگی اور یہ بلا تفریق رنگ و نسل،پاکستانی عوام کی مرضی اور توثیق کے ساتھ کاروبار حکومت چلائے گی۔
( برطانوی اخبار ”ڈیلی ورکر“ کو انٹرویو،لندن 1944ئ)