• news

کلچرل فیسٹیول میں محفل سماع دستاویزی فلم دکھائی گئی

 لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان، ایران، چین اور ترکی کلچرل فیسٹیول الحمرا میں جاری ہے۔ گذشتہ روز محفل سماع ہوئی۔ ترکی کے متعلق دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ ترک فلم شو ہوا۔ آج فیسٹیول کے آخری روز عوامی جمہوریہ چین کے متعلق دستاویزی فلم دکھائی جائے گی۔ بعدازاں چینی فلم شو ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن