• news

فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کیلئے پرویز رانا کے اداکارہ نرگس سے رابطے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار پرویز رانا نے اپنی زیرتکمیل فلم کی شوٹنگ کیلئے نرگس سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ یاد رہے کہ نرگس کے ٹائم نہ دینے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ دو سال سے تعطل کا شکار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن