• news

وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہوگا، چین سے 75 ریلوے انجن خریدنے کی منظوری متوقع

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہوگا جس میں چین سے 75ریلوے انجن خریدنے کی منظوری متوقع ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توانائی بحران اور محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کےلئے کئے جانے والے اقدامات کابھی جائزہ لیاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن