• news

روس نے جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 24 کا بیڑہ گراﺅنڈ کردیا

ماسکو (اے پی پی) روس نے ٹیک آف کے دوران آگ لگنے کے باعث جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 24 کا بیڑہ گراﺅنڈ کردیا۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وکٹر بوندا ریف نے بتایا کہ ایک ایئر بیس سے ٹیک آف کے دوران ایس یو 24 لڑاکا طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے طیارہ فضا بردوش نہ ہوسکا۔

ای پیپر-دی نیشن