• news

سعودی شاہ عبداللہ کا کمر کا آپریشن اگلے ہفتے ہو گا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا اگلے ہفتے کمر کا آپریشن ہو گا۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ عبداللہ کا آپریشن کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی ہسپتال میں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن