• news

یو اے ای کے شہزادے اور انکی ٹیم نے خوشاب اور بھکر میں تلور کا شکار شروع کردیا رینجرز، پولیس کی بھاری نفری تعینات

اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار) تھل گیم ریزرو ایریا میں تلور کے شکار کیلئے آئے ہوئے عرب شہزادے یو اے آرمی کے میجر جنرل لمور بن مکتوم المکتوم اور ان کی ٹیم نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کے تھل ایریا میں پانچ روز تک موجود رہنے کے بعد اب ضلع بھکر اور خوشاب کے تھل ایریا میں شکار شر وع کردیا ہے۔ ان کی سکیورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز کی نفری علاقے میں تعینات کی گئی ہے۔ شکار کے دوران جن کسانوں کی چنے کی فصل متاثر ہوتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن