• news

حجاج کو سروسز کی بہترین فراہمی پر سول ایوی ایشن سعودی عرب کی طرف سے پی آئی ا ے کی تعریف

لاہور(خبر نگار) جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سعودی عرب نے جدہ حج ٹرمینل سے آپریٹ کرنے والی 74بین الاقوامی ائیر لائنز جن کے ذریعے 17 لاکھ سے زائد حجاج کرام سفر کررہے ہیںمیں سے پی آئی اے کو بہترین حج سروس فراہم کر نے والی ائیر لائن قرار دیا ہے ۔ یہ بات پی آئی اے کے ترجمان سید سلطان حسن نے سعودی عرب کا دورہ کرنے والے صحافیوں کو بتائی ۔

ای پیپر-دی نیشن