• news

مدارس نے 10 محرم تک طلبا کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی


کراچی (خصوصی رپورٹ) مدارس نے 10 محرم تک طلبا کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی۔ امت کے مطابق کراچی کے 6 علاقوں کے مدارس کی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے، گلشن اقبال کے 22 دینی اداروں نے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ بعض نے سکیورٹی کمپنیوں سے رابطے کر لئے۔ مدارس منتظمین نے کہا ہے حکومت شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن