• news

رحمن ملک 22 نومبرکو بھارت جائیںگے، کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی سے متعلق بات چیت کریں گے

لاہور (آن لائن) وزیرداخلہ رحمن ملک 22 نومبر کو بھارت کے دورے پر جائیںگے۔ جہاں وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی اور نئے ویزوں کے اجرا کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیرداخلہ نے روم میں انٹرپول جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھارت کے دورے کی دعوت دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن