• news

صدر نے سلیم ایچ مانڈوی والا سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر زرداری نے سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا سے ایوان صدر میں منگل کو ہونے والی تقریب میں وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا۔ تقریب میں مخدوم امین فہیم، قمر زمان کائرہ، فاروق ایچ نائیک سمیت اعلیٰ حکام، ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن