• news

اصغر خان کیس کی اہم دستاویز چھپا دی گئی : اسلم بیگ


کراچی (خصوصی رپورٹ) جنرل (ر) اسلم بیگ کا کہنا ہے اصغر خان کیس کی اہم دستاویز چھپا دی گئی۔ ”امت“ کے مطابق انہوں نے کہا کہ مجھے پھنسانے کیلئے 1995ءمیں بھٹو کے بنائے گئے نوٹیفکیشن کا ذکر نہیں کیا گیا۔ اس نوٹیفکیشن کے تحت صدر غلام اسحاق خان نے آئی ایس آئی کو استعمال کیا۔ جنرل (ر) کاکڑ نے درانی کو سیاسی سرگرمیوں پر فوج سے الگ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن