• news

کھلے مین ہول موت کے کنویں بن گئے

فیروز والا (نامہ نگار) راوی ٹاﺅن ٹی ایم اے کی مبینہ غفلت سے شاہدرہ کے مختلف علاقوں میں کھلے مین ہولز عوام کے لئے موت کے کنویں بن گئے ہیں۔ مصروف ترین سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں گزرنے والی سیوریج کی مین لائنوں کے ڈھکنے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن