آئی ایم ایف کو ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے بھی کم ہونے کا خدشہ
کراچی (این این آئی) آئی ایم ایف کو کی جانے والی ادائیگیوں کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نومبر میں 14 ارب ڈالر کی سطح سے بھی گر جانے کے خدشہ ہے پاکستان آئی ایم ایف کو 16 نومبر کو 13 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ادا کرے گا ۔