• news
  • image

ٹریفک وارڈنز بے وجہ چالان کا سلسلہ بند کریں، صدر عوامی رکشہ یونین

لاہور (پ۔ر) عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری نے مغل پور پل پر ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک والے رکشہ والوں کا 500روپے سے لیکر 1500 روپے تک چالان کرتے ہیں جو کہ غریب رکشہ والوں کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں۔ اگر ٹریفک پولیس نے اپنی موجودہ روس نہ بدلی تو عوامی رکشہ یونین احتجاج کا دائرہ وسیع کر دے گی۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن