• news

9 ویں اور 10ویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: وزارت داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی اے کے مطابق 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن