• news

بھارت سٹے بازی کا مرکز آئی سی سی بھی بے بس ہے : احسان مانی


دبئی (نوائے وقت رپورٹ) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ سٹے بازی کا سب سے بڑا مرکز بھارت ہے۔ سٹے بازوں کے خلاف قدم اُٹھانے کو کوئی بھی تیار نہیں۔ آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے کمزور دکھائی دیتی ہے۔ بیس سال میں میچ فکسنگ کے تمام کیسوں میں بھارتی سٹے باز ملوث ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن