• news

زرعی فرنچائز ”تحفظ“ کے زیر اہتمام تربیتی سیشن

لاہور (پ ر) بہترین شہرت کی حامل زرعی فرنچائز ”تحفظ“ کی طرف سے ملتان اور ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھے والے فرنچائزی حضرات کیلئے ٹریننگ سیشن ہوا۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سن گرو کے جنرل منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ غلام حیدر مہر نے کہا ہم جدید زرعی طریقوں کو اپناکر فی ایکٹر پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن