پابندی کے باوجود 40 ہزار سی این جی کٹس کی درآمد، کروڑوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی چوری
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سی این جی کٹ کی درآمد میں کروڑوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی چوری کا انکشاف ہوا پابندی کے باوجود 40 ہزار سی این جی کٹ اور سلنڈر درآمد کئے گئے۔ سی این جی کٹ کی درآمد پر یکم فروری سے پابندی عائد تھی۔3 امپورٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔