• news

انکم ٹیکس : سلمان بٹ کو 29 لاکھ روپے کا نوٹس جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 29 لاکھ روپے انکم ٹیکس کے واجبات کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن