• news

آرٹسٹ عبدالطیف سہو کے فن پارہ کی مدینہ آرٹ گیلری میں نمائش

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف آرٹسٹ عیدالطیف سہو کا فن پارہ مدینہ آرٹ گیلری میں رکھا گیا ہے۔ عبدالطیف سہو نے مدینہ آرٹ گیلری کے ڈائریکٹر کو اپنا فن پارہ پیش کیا جو انہوں نے قبول کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن