• news

الیکشن کمشن نے خیبر پی کے اور فاٹا کیلئے نئی ورٹرز لسٹ جاری کر دی


پشاور (آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان نے خیبر پی کے اور فاٹا کیلئے نئی ووٹر لسٹ جاری کر دی ہے۔ خیبر پی کے کے 25اضلاع میں ورکرز کی تعداد 12,064,597ہے جبکہ فاٹا میں مرد اور خواتین ووٹرز کی تعداد 1,675,967ہے۔

ای پیپر-دی نیشن