میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کر لیا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے پارٹی کی منشور کمیٹی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں آئندہ انتخابات کیلئے پارٹی منشور کو حتمی شکل دی جائے گی۔