حکومت کو ہٹانے کی خواہشمند تمام قوتیں ٹھنڈی پڑ گئیں: چنگیز جمالی
حطار (آن لائن) وفاقی وزےر سائنس اےنڈ ٹےکنالوجی چنگےز خان جمالی نے کہا ہے کہ مدت پوری ہونے سے قبل حکومت کو ہٹانے کی خواہشمند تمام قوتےں ٹھنڈی پڑ گئی ہےں۔ جمہوری حکومت مارچ تک اپنی آئےنی مدت پوری کر کے مئی مےں عام انتخابات کروا دے گی، صدر زرداری نے مفاہمت کی پالےسی اپنا کر ملک مےں جمہورےت کے فروغ کے لئے مرکزی کردار ادا کےا ہے پاکستان دنےا کا واحد ملک ہے جس کا مےڈےا برےکنگ نےوز کے چکر مےں اپنے ہی ملک کے خلاف بول اٹھتا ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے خانپور ڈےم پر لگائے گئے نجی پاور پلانٹ کے دورہ کے دوران کےا۔