• news

سعودی فرمانروا کا نئے اسلامی ہجری سال کی آمد پر امت مسلمہ کیلئے مبارکباد کا پیغام

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) سعودی فرمانروا خادم خرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے نئے اسلامی ہجری سال کی آمد پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سعودی عوام، حکام اور اپنی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نئے سال کو امت مسلمہ، عربوں اور دنیا بھر کے ملکوں کیلئے خیروبرکت اور امن و سلامتی کا سال بنا دے۔

ای پیپر-دی نیشن