• news

جائیداد کی خاطر سگے بھائی کو بیٹوں کی مدد سے مار ڈالا

عبدالحکیم (ثناءنیوز) جائیداد کی خاطر سگے بھائی نے بیٹوں کی مدد سے بھائی کو مار ڈالا۔ امین پسین، خالق، رئیس وغیرہ نے بتایا یعقوب نے اپنے بیٹوں (شوکت علی، اقبال، امانت علی) کی مدد سے فضل دین ولد پنوں کو ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کیا۔ مقتول بے اولاد تھا اور خواہش رکھتا تھا کہ اپنے حصے کی جائیداد مدرسے کے لئے وقف کر دوں۔

ای پیپر-دی نیشن